اہم اعلان
تمام اشیاؤں کی کمرشل درآمدات ( ایچ سی ٹائپ) جو کہ بزریعے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ اور دیگر کراچی کی بندرگاہوں سے کی جاتی ہیں اور جن لئے پاکستان اسنٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے جاری کردہ سارٹیفیکٹ حاصل کرنا لازم ہے ، ان اشیاؤں کی کلئیرنس اب وی بوک کے نظام سے پاکستان سنگل ونڈو کو منتقل کردی گئی ہے۔
تجارتی مال کی کلئرینس ریلزآرڈر کے زریعے سے ہوگی جس کو سنگل ڈیکلریشن کے زر یعے سے پاکستان اسٹنڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول آتھارٹی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ جس کا اطلاق 11 اکتوبر بروز بدھ سے ہوگا۔
تمام تاجران جن کی اشیاؑؤں کی درآمدات پاکستان آسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کےزمرے میں آتی ہیں اور جو کہ امپورٹ پالیسی آرڈر ضمیمہ آین میں درج ہیں انہیں ہدایت کی جا تی ہے کہ وہ پاکستان سنگل ونڈو کے ذریعے سے اپنی سنگل ڈیکلریشن (درآمدات) کو درج کریں۔ جس کے بعد انہیں پاکستان اسنٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کا ریلز آرڈر جاری کردیا جائے گا اور ان کے برآمداتی آشیاؤں کی کلئرینس کسٹمز سے 11 اکتوبر تک کی جائے گی۔ مزید پڑھ