پاکستان سنگل ونڈو نے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے تعاون سے افغانستان کے ساتھ طورخم بارڈر کراسنگ پر الیکٹرانک پروسیسنگ اور فائٹو سینیٹری سرٹیفکیٹ کا اجراء کامیابی سے کیا ہے۔ ڈی پی پی کے دائرہ اختیار میں آنے والی تمام اشیاء کی برآمدات سنگل ونڈو سسٹم کے ذریعے سنگل ڈیکلریشن فائل کرنے پر عمل میں لائی جائیں گی اور یہ ڈی پی پی کی جانب سے فائٹو سینیٹری سرٹیفکیٹ کے الیکٹرانک اجراء سے مشروط ہوگی۔
بشکریہ: بزنس ریکارڈر