پی ایس ڈبلیو نے عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) تجارتی سہولت معاہدے کی تعمیل میں پورٹل کے رول آؤٹ کی نشان دہی کے لئے سرکاری اور نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کے سامنے ٹریڈ انفارمیشن پورٹل آف پاکستان (ٹی آئی پی پی) کے پیش منظر کا اہتمام کیاہے۔ حاضرین بشمول تاجران کو پورٹل کے فوائد اور اس کے استعمال کے بارے میں آکاہ کیا گیا۔

کیا آپ کو یہ معلومات مفید معلوم ہوئی ہیں؟